Hadith through ages (7/7)
ہر مسلمان کے لیئے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرامین کو ماننا ایمان کا لازمی تقاضا ہے ۔ لہذا امت کا ہو وہ شخص جس کے سینہ میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت پر ایمان کی رمق بھی باقی ہے وہ یہی مانتا ہے اور اسے یہی ماننا چاہیئےکہ دین کے معاملے میں آپ کے ہر حکم مو ماننا لازم ہے۔ آج تک اس بات پر کسی مسلمان کو اختلاف نہیں ہوا۔ اختلاف صرف اور صرف اس بات پر ہوا ہے کہ ایک فرمان نبوی صلی اللہ علیہ وسلم یا قول رسول واقعی آپ کا فرمان ہے بھی یا نہیں۔
References in this article
Comments/Notes
n/a
Source:
- "Associate Author Articles" (Urdu - Published 2009, Lahore; ISBN 48593948) Author: Javed Ahmad Ghamidi




Comments on this Article
You are not logged in.
To comment on this article you must be a registered member and logged in to the system. If you have an account, please Login Now, or you can Register for a free account.