Welcome guest, please Login or Register

   

تفسیر قرآن بالقرآن، سوره تحریم

Rank

Total Posts: 1

Joined 2017-09-21

PM

 

قرآن فہمی سے عرصہ دراز سے ایک رغبت رہی ہے، اور اردو زبان میں دستیاب نمایاں تفاسیر بھی زیر مطالعہ رہی ہیں،  مگر بعض سورتوں کی تفاسیر میں ہمیشہ ایک عدم اعطمینانی کا احساس رہتا تھا، بالخصوص سورہ آل عمران کا ابتدائی نصف، سورہ مائدہ کے بعض حصے، سورہ احزاب، سورہ حدید، اور سورہ حج وغیرہ- سورہ تحریم بھی انہی سورتوں میں سے رہی ہے، کہ جس کی تفسیر پڑھنے کے بعد جوابات ملنے کے بجائے مزید سوالات جنم لیتے تھے

مدنی سورتوں کو ان کے مرکزی مضامین، سورتوں کے اندر دوسری سورتوں  کے پیش کردہ حوالوں، اور مسلمہ تاریخ (مثلاً ہجرت، غزوہ بدر، احد، احزاب، حدیبیہ، فتح مکہ، تبوک) کے ذریعے سے مختلف سورتوں کا دور نزول معلوم کیا، اور پھر اسکی بنیاد پر  سورہ تحریم کا دور نزول معلوم کیا، نتیجتاً جو واقعہ
سامنے آیا اسکو قلم بند کر دیا

آپ لوگوں سے پڑھنے کے درخواست ہے اور اپنی تنقیدی رائے سے  مطلع کریں
ہیں

Link to Surah Tehreem