Welcome guest, please Login or Register

   

Question regarding eyebrows plucking

Rank

Total Posts: 1

Joined 2016-05-31

PM

 

Sahih Bukhari
کتاب اللباس

حدیث نمبر: 5931
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما نےبیان کیا کہ اللہ تعالیٰ نے حسن کے لیے گودنے والیوں، گدوانے والیوں پر اور چہرے کے بال اکھاڑنے والیوں پر اور دانتوں کے درمیان کشادگی پیدا کرنے والیوں پر، جو اللہ کی خلقت کو بدلیں ان سب پر لعنت بھیجی ہے، میں بھی کیوں نہ ان لوگوں پر لعنت کروں جن پر رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے لعنت کی ہے اور اس کی دلیل کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی لعنت خود قرآن مجید میں موجود ہے۔ آیت ”وما اتٰکم الرسول فخذوہ“ ہے۔


Plz explain this