حصول علم میں سوال بنیادی اہمیت رکھتا ہے۔ یہی وہ چیز ہے جو دوسرے کو ہماری ضرورت، الجھن یا مشکل سے آگاہ کرتی اور اس قابل بناتی ہے کہ اگر اس کے پاس ہمارے مسئلے کا کوئی حل موجود ہے تو وہ ہم تک پہنچے اور ہماری مدد کرے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ دین انسان کا سب سے اہم مسئلہ ہے، ہر دور میں اسے سیکھنے سکھانے، اس کے بارے میں اشکالات کو رفع کرنے اور اس پر موجود اعتراضات کو دور کرنے کے لیے جدوجہد کی گئی ہ...