یہ کہانی میری کتاب ’’آگ کا نیا دریا ___ کہانیوں کا مجموعہ‘‘ سے لی گئی ہے۔اس کتاب کی تمام کہانیاں افغان جنگ اور نائن الیون کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال پر لکھی گئی ہیں۔ سلمان رشدی کا بھوت جون 2001 میں لکھی گئی۔ اس کا پس منظر یہ ہے کہ سلمان رشدی کی کتاب کا جاپانی زبان میں ترجمہ ہوا، لیکن مترجم کو قتل کر دیا گیا۔ اسی دوران شتم رسول کے معاملے پر مسلمانوں کا رویہ پوری دنیا میں ہدف تنقید رہا۔ ا...