صحابہ کرام کے ایمان کی انفرادیت یہ ہے کہ انھوں نے اپنا موروثی دین ترک کر کے اسلام کا بطور دین انتخاب کیا۔ یہ انتخاب کوئی آسان کام نہ تھا۔ صحابہؓ نے یہ اقدام اس وقت کیا جب ایسا کرنے میں بظاہر نقصان ہی نقصان اور تکلیفیں ہی تکلیفیں تھیں، مگر جب انھوں نے محسوس کیا کہ حق نے ان کے ضمیر پر دستک دے ڈالی ہے تو انھوں نے قبولیت کا دروازہ کھولنے میں کوئی تاخیر نہیں کی۔ اس کتاب میں صحابہ کرام کی زندگی...