آپ جس کتاب کو پڑھنے جارہے ہیں ، وہ میرے ان مضامین کا انتخاب ہے، جو ماہنامہ ’’اشراق‘‘ میں چھپتے رہے ہیں۔ میں نے اس مجموعہ کا نام’نسخہ ہاے ناتمام ‘رکھا ہے۔ان میں سے بہت سے مضامین اس دور سے تعلق رکھتے ہیں ، جب میں نے دینی علوم کی دنیا میں آنکھ ہی کھولی تھی۔ تصنیف نسخہ ہائے وفا کر رہا تھا میں مجموعۂ خیال ابھی فرد فرد تھا اور کچھ دوسرے ماضی قریب کی تصنیف ہیں۔اس سارے عرصہ میں علم کے کیا کیا پ...