دنیا اور اس کی رنگینیوں نے یوں تو ہر دور میں انسانوں کو اپنی طرف کھینچا ہے، مگر عصر حاضر میں دنیا کا حسن اس قدر دل کش ہو گیا ہے کہ اس سے نظر ہٹانا کوئی آسان کام نہیں رہا۔ انسان مغرب کا ہو یا مشرق کا وہ اس دیوی کے روپ کا اسیر ہو چکا ہے، حتیٰ کہ وہ مسلمان بھی جن کے پاس یہ یقینی علم موجود ہے کہ یہ روپ اصلاً ایک بہروپ ہے۔ اس خاک سار نے جو محض ایک ابتدائی درجہ کا طالب علم ہے، اپنی علمی زندگی میں جس ...