قرآن کریم میں متعدد مواقع پر مختلف انداز میں بیان کیا گیا ہے کہ محمد رسول اللہ ﷺکے بارے میں بائبل کی کتابوں میں پیشین گوئیاں موجود ہیں، جن کی روشنی میں اہل کتاب آپؐ کو اس طرح پہچان سکتے ہیں، جس طرح وہ اپنے بیٹے بیٹیوں کو پہچان لیتے ہیں۔ اس کتاب میں ایسی صرف چھ پیشین گوئیوں پر اختصار سے گفتگو کی گئی ہے۔ بائبل کی مختلف کتابوں میں ایسی بہت سی پیشین گوئیاں موجود ہیں۔ مہلت ملی تو ان شاء اللہ ا...