یہ کتاب دین سے متعلق پوچھے گئے سوالات اور ان کے جوابات کا مجموعہ ہے۔ یہ جوابات اس دینی جذبے کے تحت لکھے گئے ہیں کہ دین سے متعلق لوگوں کے شبہات اور اشکالات دور ہوں اور ان کے دین پر عمل نہ کرنے کی ایک رکاوٹ دور کرنے میں مدد ملے۔ اسی طرح یہ جوابات اس طرح لکھے گئے ہیں کہ ہرفکر وفلسفہ اور رسم وروایت پر قرآن وسنت کی برتری قائم رہے، اس لیے کہ یہی طریقہ ہے جس سے ہم افراط و تفریط اور کجی و انحراف سے م...