انٹرنیٹ اس دور کی ایک غیر معمولی ایجاد ہے۔ اس کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ اس نے ایک نئے عہد یعنی انفارمیشن ایج کا آغاز کر دیا ہے۔ اس کی اہمیت کا دوسرا پہلو یہ ہے کہ پرنٹ اور الیکٹرونک میڈیا کی طرح یہ بھی ایک میڈیا ہے جسے اصطلاحاً سائبر میڈیا کہا جاتا ہے۔ چنانچہ کسی دوسرے میڈیا کی طرح یہ بھی معاشرے میں رائج خیالات، تصورات، اقدار اور روایات کو متاثر کرتا ہے اور جس سمت می...