اس دنیا میں انسان کو دی گئی سب سے بڑی نعمت زندگی ہے۔ بدقسمتی سے آج کا انسان زندگی گزارنے کے صحیح ڈھنگ سے آگاہ نہیں۔ خدا کے پیغمبر ہر دور میں انسان کو یہی بتانے آئے ہیں کہ اسے کس طرح جینا چاہیے۔ انسان چونکہ ایک فکری مخلوق ہے اس لیے پیغمبر انسانوں کی فکری اساسات کی درستگی پر زور دیتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ انسان اصلاََ ایک اخلاقی وجود ہے جسے اس مادی دنیا میں آزمائش کی غرض سے بھیجا گیا ہے۔ اس...