دعا انسان کو اس کے رب سے ملاتی ہے۔ قرآن میں اللہ اپنے برگزیدہ بندوں کی دعائیں اور اذکار نقل کرتا ہے ، ان کی قبولیت کا اعلان کرتا اور ان کی تحسین فرماتا ہے۔ذخیرہ احادیث میں بھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بہت سی اذکار اور دعائیں منقول ہیں۔ان اذکار اور دعاوں کے سیکھنے کا مقصد اپنے دل کو ہمہ وقت خدا کی یاد سے معمور رکھنا ہے۔انسان کا دل بلا شبہ خدا کی یاد ہی سے زندہ اور آباد رہتا ہے۔اس یاد میں ہ...