برصغیر میں قرآن مجید کے ترجمے اور تفسیر کی تاریخ کئی سو سال پر محیط ہے اور اب تک بلاشبہ سینکڑوں تراجم، حواشی اور تفاسیر سامنے آ چکی ہیں۔ یہ کام اگرچہ کئی زبانوں میں ہوا، لیکن جس زبان کو سب سے زیادہ قرآن مجید کے جواہر کو اپنے دامن میں سمیٹنے کا اعزازحاصل ہوا، وہ اردو زبان ہے۔ اس طرح عربی کے بعد اردو دوسری سب سے بڑی زبان ہے، جسے قرآن مجید کی خدمت کا شرف حاصل ہوا۔ برصغیر میں قرآن مجید کی خدمت...