یہ کتاب ان قسموں کے بیان میں ہے جو قرآن مجید میں وارد ہیں۔ ہماری کتاب ’’تفسیر نظام القرآن و تاویل الفرقان بالفرقان‘‘ میں جن اصولی چیزوں سے تعرض کیا گیا ہے ان کے لیے ہم نے ایک علیحدہ مقدمہ لکھا ہے تاکہ کتاب کے پڑھنے والوں پر ان کا بار بار ذکر بار نہ ہو۔