یہ کتاب مشکواۃ المصابیح میں موجود بخاری اور مسلم کی روایات پر مشتمل ہے۔ اس کو بنیادی طور پر تین ابواب میں تقسیم کیا گیا ہے: 1) علم النبی 2) فقہ النبی 3) سیرت النبی